Gajjar Ka Zarda Recipe In Urdu

گاجر کا زردہ بنانے کی ترکیب

Gajjar Ka Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول(ابلے ہوئے) آدھا کلو
2 گاجر تین عدد درمیانی
3 چینی آدھا کلو
4 دودھ آدھی پیالی
5 کھویا آدھی پیالی
6 پستے آدھی پیالی
7 ناریل کش کیا ہوا حسب پسند
8 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کش کی ہوئی گاجروں کو فرائینگ پین میں پھیلا کر درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے اس کا پانی خشک کر لیں۔
  2. 2 چاول،گاجر اور چینی کو دو حصوں میں تقسیم کریں،پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ایک تہہ چاول کی،ایک گاجر کی اور ایک تہہ چینی کی ،اوپر سے دوکھانے کے چمچ دودھ ڈالیں اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں۔
  3. 3 توے پر شروع میں تین سے چار منٹ آنچ درمیانی رکھیں پھر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔
  4. 4 چولہے سے اتار کر اس میں کوکنگ آئل ڈال کر پانچ منٹ ڈھک کر رکھیں۔

(692) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

Urdu cooking recipe of Gajjar Ka Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajjar Ka Zarda is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.