Baked Pasta Recipe In Urdu

بیکڈ پاستا بنانے کی ترکیب

Baked Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ایلبو میکرونی(اُبال لیں) 1/2پیکٹ
2 آلو 2-3عدد(ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں)
3 پنیر 1پیکٹ
4 قیمہ 250گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو1چائے کا چمچہ ادرک لہسن کے پیسٹ‘2چائے کے چمچے کالی مرچ پاؤڈر اور نمک کے ساتھ ایک گلاس پانی میں پکالیں‘جب قیمہ گل جائے تو بقیہ تمام پانی خشک کرلیں۔
  2. 2 ایک سرونگ ڈش میں پکا ہوا قیمہ پھیلا دیں اور کانٹے کی مدد سے دبادیں۔
  3. 3 اب اس پر پکی ہوئی میکرونی کی تہہ اوپر بچھا دیں اور ہاتھ کی مدد سے دبائیں تاکہ ہموار ہو جائے۔
  4. 4 اس پر ابلے ہوئے آلو ڈال کر یکساں پھیلا دیں۔
  5. 5 آخر میں اسے پنیر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے کور کرلیں اور اوون میں 15منٹ تک بیک کریں حتیٰ کہ ہلکے گولڈن ہو جائیں اور تیار ہو جائیں۔اوپر تھوڑا سا کیچپ پھیلا کر شروع کریں۔

(582) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasta - مزید پاسٹا

Urdu cooking recipe of Baked Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Pasta is a Pasta, and listed in the pasta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.